استنبول 21 اگست : ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلد رم نے آج کہا کہ شام میں جاری تشدد روکنے میں ترکی فعال کردار ادا کرے گا۔
style="text-align: right;">مسٹر یلدرم نے کہا کہ آئندہ چھ مہینوں کے دوران شام میں جاری تشدد روکنے میں ترکی مزید سرگرم کردار ادا کرے گا۔
انہوں نے ترکی میں کرد تنظیم کے مضبوط ہونے کو شام کے لیے خطرہ قرار دیا